انوار اسلام |
س کتاب ک |
حفاظ آپس میں آیتِ سجدہ کی تلاوت و سماعت کریں تو کتنے سجدے کریں؟ ماہِ رمضان میں حفاظ ایک دوسرے کو قرآن سناتے اور سنتے ہیں، تو ایسی صورت میں اگر ایک ہی مجلس میں اس طرح تلاوت ہو اور آیت سجدہ بھی ایک ہی ہو تو ایک ہی سجدہ واجب ہے کہ آیتِ سجدہ اور مجلس متحد ہے، یعنی آیت بھی ایک ہے اور مجلس بھی ایک ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۹۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۶۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)