انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رکوع میں تسبیح کی جگہ بسم اللہ پڑھے تو سجدۂ سہو کریں یا نہ کریں؟ رکوع میں بجائے تسبیح کے بسم اللہ پڑھنے سے سجدۂ سہو نہیں ہوتا ، کیونکہ رکوع کی تسبیح واجب نہیں سنت ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۹۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)