انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۱۵)امام احمدالسنی (۳۶۴ھ) حافظ ابوبکر احمد بن اسحاق بن محمدالسنی امام نسائی کے شاگرد ہیں، حدیث کی مشہور کتاب "عمل الیوم واللیلہ" انہی کی تالیف ہے، سنہ ۱۳۵۸ھ میں حیدرآباد سے شائع ہوئی، حفاظِ حدیث میں ان کا شمار ہوتا ہے، الحافظ الامام الثقہ (تذکرہ:۳/۱۵۷) آپ سنن نسائی کے راوی ہیں، احمد بن عبداللہ اصبہانی ان کے شاگرد تھے۔