انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام نے سجدۂ تلاوت نہ کیا تو مقتدی کیا کرے؟ اگر امام نے آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ نہ کیا تو مقتدی بھی اس حالت میں امام کی اتباع میں سجدہ نہ کرے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۰۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)