انوار اسلام |
س کتاب ک |
کونج پرندہ کا شرعی حکم (سفید رنگ اور لمبی گردن کا ایک آبی پرندہ ہوتا ہےجب سونے کا ارادہ کرتا ہے تو اپنی چونچ اپنے بازو میں چھپا لیتا ہے اور سوتے وقت اپنی ایک ٹانگ اٹھا لیتا ہے ) کونج کا گوشت حلال ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۱۴)