انوار اسلام |
س کتاب ک |
فرض سے پہلے کچھ سنتِ مؤکدہ چھوٹ گئیں تو کیا وقت کے اندر اداء کرنا سنت ہے؟ جمعہ و ظہر کے پہلے والی سنت مؤکدہ چھوٹ جائیں تو بعد فرض کے پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہی رہے گا۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۵۶، زکریا بکڈپو،دیوبند)