انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز تراویح لاؤڈ اسپیکر میں پڑھنا کیسا ہے؟ لاؤڈ اسپیکر میں نماز تراویح ضرورت کی بناء پر ہو تو کوئی کراہت نہیں، لیکن ضرورت کی چیز بقدرِ ضرورت ہی اختیار کی جاتی ہے، لہٰذا اسپیکر کی آواز مسجد تک محدود رہنی چاہئے،تراویح میں اُوپر کے اسپیکر کھول دینا جس سے پورے محلّے کا سکون غارت ہو، جائز نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۷، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)