انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نابالغ بچہ تراویح میں لقمہ دے تو کیا حکم ہے؟ جب نابالغ بچہ نماز میں ہو اور امام کو تراویح میں لقمہ دے تو نماز فاسد نہ ہوگی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۳۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)