انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
غسل خانہ میں نماز جائز ہے یا نہیں؟ غسل خانہ میں نماز دو وجہ سے جائز نہیں: (۱)اس لئے کہ وہ غسل کرنے کی جگہ ہے (۲)دوسرے یہ کہ وہ شیاطین کا گھر ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۳۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)