انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جما ہوا ناک سے آنے والا خون ناقضِ وضو ہے یا نہیں؟ بستہ خون (جما ہوا خون) جوناک وغیرہ سے آوے ناقضِ وضو نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۵۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)