انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدہ سے عاجز کے لئے کیا حکم ہے؟ اگر سر اتنا جھکایا جاسکتا ہو کہ زمین تک ایک بالشت یا اس سے کم فاصلہ رہ جائے تو کسی اینٹ یا تپائی وغیرہ پر سجدہ کرنا لازم ہے، اشارہ سے نماز نہ ہوگی، بشرطیکہ ایسی کوئی چیز میسر ہو، اگر ایسی کوئی چیز موجود نہیں یا سر اتنا نہیں جھک سکتا تو اشارہ سے نماز درست ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)