انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سوتے وقت تلاوت کی فضیلت حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص رات میں چالیس آیتوں کی تلاوت کرے گا وہ غافلین میں نہ لکھا جائے گا اور جو ایک سو آیتوں کو پڑھے گا وہ قانتین (عبادت گزار) لکھا جائے گا، جو دو سو آیتیں پڑھے گا قرآن اس سے محاجہ نہ کرے گا (اس کے خلاف حجت نہ پیش کرے گا) اورپانچ سو پڑھے گا اس کے لئے اجر کا ایک ڈھیر لکھا جائے گا۔ (ابن سنی:۶۷۲) مستدرک حاکم کی روایت میں ہے کہ جو دس آیتیں (کسی بھی مقام سے) پڑھے گا غافلین میں نہ لکھا جائے گا۔ (ابن سنی:۷۰۲)