انوار اسلام |
س کتاب ک |
عصر اور عشاء سے پہلے کتنی رکعتیں پرھنی چاہئیں؟ عصر اور عشاء سے پہلے اگر موقع ہو تو چار پڑھے اور اگر موقع نہ ہو یا کوئی عذر ہو تو دو رکعت پڑھ لینا بھی کافی ہے، عصر اور عشاء سے قبل چار رکعت یا دو رکعت دونوں پڑھ سکتے ہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)