انوار اسلام |
س کتاب ک |
ختم قرآن کی شب حا ظ کو پھول پہنانا درست ہے یا نہیں؟ ختم قرآن کی شب حفاظ کو پھولوں کے ہار پہنائے جاتے ہیں، یہ رواج بُرا اور قابلِ ترک ہے اور اس میں اسراف بھی ہے، اگر حفاظ کی عزت افزائی مقصود ہے تو ان کو عربی رومال یا شال کیوں نہیں پہناتےہیں؟! (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۵۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)