انوار اسلام |
س کتاب ک |
اذان اوّل کے بعد کھانا صحيح ہے؟ اگرکھانے کی رغبت غالب ہو اور نماز سے فراغت تک کھانا بے لذت ہوجانے کا خطرہ ہو توجمعہ کی اذانِ اوّل کے بعد کھانا کھاسکتا ہے؛ بشرطیکہ فوتِ جمعہ کا اندیشہ نہ ہو۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۱۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)