انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حدیث علوم حدیث شریف ہم اِس عنوان﴾ حدیث﴿ کے تحت علوم ِحدیث اورمتن ِحدیث کو پیش کریں گے ،حدیث آنحضرت ﷺ کے زمانے سےلےکر محدثین تک کس طرح پہنچی ؟اوراُن ادوار میں محافظین ِحدیث نے کس طرح حدیث کی خدمت کی؟ اوراسکی حفاظت کے لئےکیا کیا علوم و اصول وضع کئے گے ؟اُن تمام علوم واصول کا کچھ تعارف اور کچھ تفصیل پیش کی جائےگی اور اس کے علاوہ فہمِ حدیث، عمل ِحدیث اور محافظینِ حدیث سے متعلق اہم مضامین وکتابیں بھی پیش کی جاتی رہیں گی، نیز صحاح ستہ اوردیگر کتب ِحدیث مع ترجمہ پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ نوٹ:اگر آپ کے پاس اِس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن کریم کی آیت ﴾ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى)﴿ مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ( بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔