انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مشرکین کو خانۂ کعبہ میں داخلہ کی ممانعت مشرکین کے مسجد حرام میں داخلہ کی ممانعت کر دی گئی، اس سلسلہ میں سورہ ٔ توبہ کی آیت ۲۸ نازل ہوئی: ( ترجمہ ) " ائے ایمان والو ! بے شک مشرک بالکل ہی ناپاک ہیں ، وہ اس سال کے بعد مسجد حرام کے پاس بھی نہ پھٹکنے پائیں ، اگر تمہیں مفلسی کا خوف ہے تو اللہ تمہیں دولت مند کر دے گا اپنے فضل سے اگر چاہے، اللہ علم و حکمت والا ہے۔" ( سورۂ توبہ : ۲۸ )