انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عالمِ آخرت موجودہ دنیا کے بعد سے لیکر ابد(ہمیشہ)تک جس میں تمام انسانوں اورجنوں کو دوبارہ زندہ کیا جائیگا،دنیوی اعمال کا وزن اورحساب وکتاب ہوگا پھر اس کے بعد جس کے حق میں جنت کا فیصلہ ہوگا وہ جنت میں اور جس کے حق میں کچھ وقت کے لیے یا ہمیشہ کے لیے جہنم کا فیصلہ ہوگا وہ جہنم میں جائے گا۔