انوار اسلام |
س کتاب ک |
نامحرم عورت کے جنازے کوکندھا دینا درست ہے؟ نامحرم عورت کے جنازہ کوکندھا دینا بھی مستحب ہے اور ثواب ہے اور چاروں پاؤں کواُٹھانا مستحب ہے؛ ہرایک پائے کودس قدم اُٹھانا بہتر ہے؛ ورنہ جیسے میسر ہو درست ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۸۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)