انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نماز تہجد نماز تہجد کی حدیث میں بہت زیادہ فضیلت آئی ہے اور تمام نفلوں میں تہجد کا ثواب زیادہ ملتا ہے یہ نماز آدھی رات میں اُٹھ کر پڑھی جاتی ہے ، لیکن اس کے لئے سونا شرط نہیں ہے اور چاررکعت سے بارہ رکعت تک ثابت ہے اور اگر چار نہ ہو تو دو رکعت ہی پڑھ لیا کریں وہ بھی تہجد میں داخل ہوگی ۔حوالہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْمَفْرُوضَةِ صَلَاةٌ فِي جَوْفِ اللَّيْلِ (مسند احمد مسند ابي هريرة۸۴۸۸)عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنْهَا الْوِتْرُ وَرَكْعَتَا الْفَجْرِ(بخاري باب كَيْفَ كَانَ صَلَاةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۱۰۷۲) عَنْ عَائِشَة عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ يَنَامُ أَوَّلَ اللَّيْلِ… ثُمَّ صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ(مسلم، اب صَلَاةِ اللَّيْلِ وَعَدَدِ رَكَعَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اللَّيْلِ ۱۲۲۳) بند