انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بروز جمعہ معذور کے لیے ظہر کی اذان واقامت مکروہ ہے معذور عن الجمعۃ مصر میں ظہر کی نماز کے لیے اذان واقامت کو بعض نے مستحب لکھا ہے؛ مگرراجح یہ ہے کہ مکروہ ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۳۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)