انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نكاح كےاركان warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. نکاح کے دورکن ہیں (۱)ایجاب (۲)قبول، مجلس نکاح میں جس کی طرف سے پہلے نکاح کی پیش کش ہوگی وہ ایجاب ہے اوردوسرے کی جانب سے اس کوقبول کرلینا قبول کہلاتا ہے۔ مسئلہ: ایجاب وقبول عاقدین (لڑکا،لڑکی) خود بھی کرسکتےہیں یاعاقدین کے ولی وغیرہ بھی کرسکتے ہیں ۔حوالہ وَأَمَّا رُكْنُ النِّكَاحِ فَهُوَ الْإِيجَابُ وَالْقَبُولُ(بدائع الصنائع ۳۱۴/۵) بند