انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حدیثِ غریب وہ خبرِواحد ہے جس کی سند کسی مقام پر صرف ایک ہی راوی سے چلی ہو، مثلاً کسی صحابی سے ایک ہی تابعی نے روایت کیا ہو؛ گواس کے بعد پھر تفرد نہ رہا ہو، جیسے بخاری کی یہ روایت ہے: "الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ أَفْضَلُهَا لَاإِلَهَ إِلَّااللَّهُ وَأَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الْأذَی عَنْ الطَّرِيقِ"۔ اسے حضرت ابوہریرہؓ سے صرف ابوصالح تابعیؒ نے روایت کیا ہے اور ابوصالح سے حضرت عبداللہ بن دینار نے اس طرح کی حدیث غریب کوفرد بھی کہتے ہیں۔