انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جنابت (ناپاکی کی حالت)سے متعلق مسائل واحکام ایک ہی رات میں دوبارہ ہمبستری کے لیے غسلِ جنابت ضروری ہے یا نہیں؟ ایک ہی رات میں دوبارہ صحبت کرنے کے لیے غسلِ جنابت ضروری نہیں؛ البتہ بیچ میں وضو کرلینا بہتر ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۶۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)