انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام تنہاء اذان واقامت کے بعد نماز پڑھے تو جماعت کا ثواب ملےگا یا نہیں؟ اذان کے بعد مسجد میں کوئی دوسرا نمازی نہ ہو تو ایسی حالت میں امام صاحب تنہاء ہی تکبیر کہہ کر نماز ادا کرلیں، اس سے جماعت کا ثواب ملےگا انشاء اللہ تعالیٰ اور محلہ میں تبلیغ کرکے لوگوں میں نماز کا شوق واہتمام پیدا کرنے کی کوشش کریں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۹۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)