انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حسین اورعبداللہ بن مطیع حسینؓ کی ملاقات عبداللہ بن مطیع سے ہوئی،جو عراق سے لوٹ رہے تھے ،عبداللہ بن مطیع نے پوچھا فدیت بابی وامی یا ابی رسول اللہ آپ خدا اوراپنے جدامجد کے حرم کے باہر کیوں نکلے، فرمایا کوفہ والوں نے بلایا ہے، کہ معالم حق زندہ کیا جائے اوربدعتوں کو مٹایا جائے،عبداللہ نے عرض کیا آپ کو خدا کا واسطہ دلاتا ہوں، آپ ہرگز کوفہ کا قصد نہ کیجئے اورآپ وہاں یقیناً شہید کردیئے جائیں گے،فرمایا جو کچھ خدانے لکھ دیا ہے اس سے زیادہ اورکیا ہوسکتا ہے ۔ (اخبار الطوال:۲۵۸،۲۵۹)