انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کچّے گوشت کا شرعی حکم اس کی حلت و حرمت کا مدار ضرر پر ہے ، اگر کچا گوشت صحت کے لئے مضر ہو تو حرام ہے ورنہ حلال ہے ، ضرر او رعدمِ ضرر کی تحقیق طبیب (ڈاکٹر) سے کی جائے ۔ (احسن الفتاوی :۷/۴۱۰)