انوار اسلام |
س کتاب ک |
عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے والا گھر میں تراویح پڑھے تو کیا حکم ہے؟ تراویح باجماعت پڑھنا سنت مؤکدہ کفایہ ہے، محلہ کی مسجد میں تراویح باجماعت ادا ہوتی ہو اور کوئی شخص اپنے مکان میں تنہاء تراویح پڑھے تو گنہگار نہ ہوگا، مگر جماعت کی فضیلت سے محروم رہے گا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۳۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)