انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطبہ جمعہ میں کسی بزرگ کا مقولہ شامل کرنا صحيح ہے؟ اگرچہ خطبہ جمعہ میں کسی بزرگ کا کوئی مفید مقولہ بیان کرنا شرعاً جائز ہے؛ لیکن ہرخطبے میں کسی ایک ہی شخص کے ملفوظات بیان کرنے کا التزام کرنے سے یقیناً غلو کا اندیشہ ہے؛ لہٰذا اسے حکمت اور نرمی سے روکنا چاہیے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۷۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)