انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جنازہ کے ساتھ ننگے سرچلنا کیسا ہے؟ جنازے کے ساتھ ننگے سرنہیں جانا چاہئے کہ یہ غیرمسلموں کا طریقہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۳۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)