انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر کی تیسری رکعت میں شامل ہوا تو دوبارہ قنوت پڑھے یا نہیں؟ جس کو امام کے ساتھ تیسری رکعت ملی یعنی تیسری رکعت کے قیام یا رکوع میں امام کے ساتھ شریک ہوا اور اس کے لئے فوت شدہ باقی رکعتیں ادا کرتے وقت دوبارہ دعائے قنوت پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۳۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۵۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)