انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عید الفطر کے بعد خطبہ کا ترجمہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ عید الفطر کا خطبہ پڑھنے کے بعد منبر پر کھڑے ہوکر خطبہ کا ترجمہ اور متعلقہ مسائل پر تقریر کرنے کی گنجائش نہیں ہے، بہتر یہ ہے کہ عید کے مسائل عیدسے پہلے جمعہ کو بیان کردیں اور خطبہ عربی میں ضروری ہے، ضروری احکام نماز عید سے قبل بیان کردیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۵۵،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)