انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دعائے قنوت یاد رہتے ہوئے دوسری دعاء پڑھنا کیسا ہے؟ دعائے قنوت یاد رہتے ہوئے کوئی دوسری دعاء نہیں پڑھ سکتا، دعائے قنوت ہی پڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۶۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)