انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ہاتھ باندھنے اور چھوڑنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ کوئی دو رکعت نفل پڑھ رہا ہو، دوسری رکعت میں ہاتھ زانوں پر رکھنے کے بجائے باندھ لے، پھر یاد آنے پر چھوڑدیا تو اس صورت میں سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۰۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)