انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا آہستہ آواز والے امام کی اقتداء صحیح ہے؟ امام کی آواز پہنچے یا نہ پہنچے، اقتدا ءصحیح ہے اور ثواب میں بھی کوئی کمی نہیں آتی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۴۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۹۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)