انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نابالغ بچوں کے لئے ایصالِ ثواب کرنا کیسا ہے؟ بچے معصوم ہیں، گناہوں کے بخشوانے کے لئے ان کے حق میں ایصالِ ثواب کی ضرورت نہیں، ہاں تحصیلِ انعامات کے لئے دُعاء کی جائے توٹھیک ہے، جیسے صلوٰۃ جنازہ میں کی جاتی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۳۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۰۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)