انوار اسلام |
س کتاب ک |
دوسری رکعت میں اوپر والی سورت شروع کرکے چھوڑدے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی شخص پہلی رکعت میں سورۂ لہب (تبت یدا) پڑھے اور دوسری رکعت میں اذا جاء شروع کردے تو سورۂ نصر (اذا جاء) ہی پوری کرنا چاہئے تھا، اس کو چھوڑ کر سورۂ اخلاص پڑھنا مکروہ ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)