انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ جمعہ کے ختم ہونے سے پہلے کھڑا ہونا صحيح ہے؟ وَكُلُّ مَاحَرُمَ فِي الصَّلَاةِ حَرُمَ فِيهَا أَيْ فِي الْخُطْبَةِ خُلَاصَةٌ وَغَيْرُهَا فَيَحْرُمُ أَكْلٌ وَشُرْبٌ وَكَلَامٌ وَلَوْتَسْبِيحًا أَوْرَدَّ سَلَامٍ أَوْأَمْرًا بِمَعْرُوفٍ۔ (درمختار:۱/۵۵۱) اس سے معلوم ہوا کہ خطبہ کے ختم ہونے سے پہلے کھڑا نہیں ہونا چاہیے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۲۱۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)