انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** صبر اور اسلام پر وفات کی دعا رَبَّنَاافْرِغْ عَلَیْنَا صَبْراًوَّتَوَفَّنَامُسْلِمِیْنَ ترجمہ:اے ہمارے رب ہم پر صبر کے دہانے کھول دے اورہمیں اسلام پر وفات عطا فرما۔ فائدہ:اسلام وایمان پر وفات کے لئے اس دعاء کا اہتمام کرے۔