انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بیوی کے جنازہ کوکاندھا دینا صحیح ہے؟ شوہر بیوی کوکاندھا دے سکتا ہے؛ بلکہ دینا چاہئے کہ یہی حسنِ رفاقت کا تقاضا ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۸۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۵۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)