انوار اسلام |
س کتاب ک |
دانتوں میں سمنٹ یاچاندی بھروانا؟ بعض کھوکھلے اور جراثیم خوردہ دانتوں میں سمنٹ اور چاندی وغیرہ بھروائی جاتی ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، فقہاء نے چاندی اور سونے کے تاروں سے دانتوں کوباندھنے کی اجازت دی ہے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۲۹)