س کتاب ک
حیض کی حالت میں مسجد سے گزرنا كيسا ہے؟ حالتِ حیض میں مسجد میں داخل ہونا، یامسجد سے گزرجانا جائز نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۹۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)