انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کوّے کا شرعی حکم وہ کوّا جس کی غذا صرف دانہ یا غلاّت ہوں اس کا کھانا حلال ہے ، اور وہ کوّا جس کی غذا محض مردار ہے یا شکار کرکے کھاتا ہے وہ حرام ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۱۶)