انوار اسلام |
س کتاب ک |
زمانۂ حیض میں مٹیالہ خون آئے تو كيا حكم ہے؟ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک حیض کے خون کے لیے کوئی رنگ متعین نہیں، زمانہ حیض میں کسی بھی رنگ کا خون نظر آئے وہ حیض ہی ہے اور حدیث سے بھی ایسا ہی معلوم ہوتا ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۱۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)