انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ حاضرین پرفرض عین ہے یافرض کفایہ؟ صلوۃ جنازۃ کا جمیع حاضرین پرفرض کفایہ ہے؛ اگرکوئی شخص حاضر نہ ہو صر فایک آدمی ہو، اس پرالبتہ فرض عین ہے؛ جیسا کہ عام فرض کفایہ کا حکم ہوتا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۴۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)