انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نیم آستین کرتا یا ٹخنوں سے نیچے پائجامہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ نیم آستین کرتا اور ٹخنوں سے نیچے پائجامہ(جیسا کہ آج کل رواج ہوگیا ہے) پہن کر نمازپڑھنا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۵۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۰۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)