انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر تنہاء پڑھنے کے بعد پھر باجماعت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ رات دیر گئے چاند کی اطلاع پہنچی جبکہ بعض لوگ عشاء اور وتر پڑھ چکے اور کچھ لوگ صرف عشاء پڑھے اور وتر نہیں، تو ایسی صورت میں جو لوگ وتر پڑھ چکے تھے ان کو اب جماعت کے ساتھ وتر پڑھنے کی ضرورت نہیں، البتہ جنہو ں نے وتر نہیں پڑھی تھی ان میں سے کوئی ایک امام بن کر جماعت سے پڑھا سکتا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۳۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)