انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کفن کے اوپر کی چادر کس قسم کی ہونی چاہئے؟ ایسی چادر ڈھانک کرلے جانا درست ہے، جس کا زندگی میں پہننا درست ہے اور وہ چادر جزوکفن نہیں، بعض جگہ دستور ہے کہ وہ چادر گورکن کا حق تصور کرتے ہیں، یہ بے اصل ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۲۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۶۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)