انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جہنم لغوی واصطلاحی مفہوم جیسا کہ اس سے پہلے بتایا گیا کہ انسانیت کو پیدا کرنے کی غرض احکام الہی پر عمل کرنا ہے اب اگر اس مقصد کا حصول ہی نہ ہوا یا اس میں کچھ کمی ہوئی تو ان لوگوں کے لیے اُس جگہ جانا ہوگا جسے جہنم کہتے ہیں اصل میں جہنم کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے: " اُعِدَّتْ لِلْکٰفِرِیْنَ" (آل عمران:۱۳۱) جو کافروں کے تیار کی گئی ہے۔ اسی طرح، اس عالم کانام جہاں جاکر دنیاوی کمیوں کی تلافی اورگذشتہ حیات فانی کے برے اعمال کے نتائج سے پاکی حاصل ہوگی وہ جہنم ہے۔