انوار اسلام |
س کتاب ک |
کس اذان پرمسجد پہنچنا چاہیے؟ اذان اوّل کے ساتھ ہی مسجد آجانا چاہیے اور کاروبار کوترک کردینا چاہیے، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ جب جمعہ کی اذان دی جائے توخطبہ کی طرف دوڑپڑو، اور فقہاء نے لکھا ہے کہ: وَيَجِبُ السَّعْيُ وَتَرْكُ الْبَيْعِ بِالْأَذَانِ الْأَوَّلِ۔ (الفتاویٰ الہندیہ:۱/۱۴۹) اس سے اذانِ اوّل مراد ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۴۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)